: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حید ر آ باد 12 نو مبر ۔ مو لا نا آ زاد نیشنل یو نیو ر سٹی کے مر کز بر ا ئے یو جی سی نیٹ کو چنگ کے ز یر اہتمام یو جی سی نیٹ کو چنگ کلا سس کا 20 نو مبر سے آ غا ز ہو گا ۔ ڈ سمبر کے آ خری ہفنہ میں یو جی سی کی جا نب سے منعقد شد نی اہلیتی ا متحا ن میں شر کت کر نے والے
طلبا ء اس مرکز سے ا ستفا دہ کر سکتے ہیں ۔ یہ تر بیت ا نگر یزی ز با ن میں ہو گی سوا ئے ا ر دو ز با ن و ادب کے مضا مین کے ۔ خوا ہش مند طلباء کمر ہ نمبر 201 ‘ آ ئی ٹی آ ئی بلڈ نگ مو لانا آ زاد نیشنل اردو یو نیو ر سٹی سے در خوا ست فا ر م حا صل کر سکتے ہیں۔ در خوا ست فا رم یو نیو سٹی کے ویب سا ئٹ www.manuu.ac.in سے ڈ اون لو ڈ کئے جا سکتے ہیں ۔